مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16183

باب: محرم کا بھیڑیے کو مارنا

في قتل الذئب للمحرم

حدیث نمبر: 16183
١٦١٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن سالم عن]] (١) سعيد ابن جبير قال: اطرد الذئب عن رحلك وأنت محرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ بھیڑیے کو اپنی سواری سے دور کردو اگرچہ تم محرم ہو۔

حواشی
(١) تكرر ما بين المعكوفين في [جـ، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16183
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15718»