مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16176
باب: متمتع نہ روزے رکھے اور نہ ہی قربانی کرے یہاں تک کہ دن گزر جائیں
في المتمتع إذا لم يصم ولم ينحر حتى تمضي الأيام
حدیث نمبر: 16176
١٦١٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حماد بن زيد عن عبد الكريم عن عطاء وسعيد بن جبير في (رجل) (١) تمتع فلم يذبح ولم يصم (قال: فقالا) (٢): وجب (٣) عليه الدم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور سعید بن جبیر اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو حج تمتع کرے اور قربانی نہ کرے نہ ہی روزے رکھے کہ اس پر دم واجب ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط]: (رجل)، وفي [هـ]: (الرجل).
(٢) في [ط]: (قال: فقال لا) وفي [جـ]: (فقالا)، وفي [هـ]: (فقال).
(٣) في [هـ]: (وجب).