مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من (قال): لا يجاوز أحد الوقت إلا محرم باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ میقات سے بغیر احرام باندھے آگے نہ جائے
حدیث نمبر: 16169
١٦١٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن داود عن مجاهد أنه قال: إذا جئت من بلد آخر فلا تجاوز الحد حتى تحرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب تم کسی دوسرے شہر سے آئے ہو تو کوئی بھی بغیر احرام کے میقات سے تجاوز نہ کرے۔