مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16159

باب: محرم کا نقدی اور نفقہ رکھنے کے لیے پیٹ پر تھیلی باندھنا

في الهميان للمحرم

حدیث نمبر: 16159
١٦١٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع أنه كره الهميان للمحرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع محرم کے لیے نقدی وغیرہ کے لیے تھیلی باندھنے کو ناپسند خیال کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16159
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15694»