مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16155
باب: محرم کا نقدی اور نفقہ رکھنے کے لیے پیٹ پر تھیلی باندھنا
في الهميان للمحرم
حدیث نمبر: 16155
١٦١٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الحجاج عن الحكم عن إبراهيم قال: لا بأس (به) (١) وإن كان عريضًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس کو باندھنے میں کوئی حرج نہیں ہے اگرچہ وہ چوڑا ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].