حدیث نمبر: 16155
١٦١٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الحجاج عن الحكم عن إبراهيم قال: لا بأس (به) (١) وإن كان عريضًا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس کو باندھنے میں کوئی حرج نہیں ہے اگرچہ وہ ظاہر بھی ہو رہا ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16155
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16155، ترقيم محمد عوامة 15690)