مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16153

باب: محرم کا نقدی اور نفقہ رکھنے کے لیے پیٹ پر تھیلی باندھنا

في الهميان للمحرم

حدیث نمبر: 16153
١٦١٥٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن طاووس عن أبيه قال: لا بأس بالمنطقة للمحرم] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے پٹکا باندھنے میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16153
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15688»