مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16147

باب: محرم کا پیٹ پر کپڑے کو گرہ لگانا

في المحرم يعقد على بطنه الثوب

حدیث نمبر: 16147
١٦١٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (جرير) (١) عن منصور عن مجاهد قال: إذا كسرت يد المحرم وإذا شج عصب عليها، قال منصور: وليس عليه شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم کا ہاتھ ٹوٹ جائے یا اس کے سر پر زخم آجائے تو اس پر کچھ باندھے، اور حضرت منصور فرماتے ہیں کہ اس پر کچھ لازم بھی نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (جبير)، وفي [أ، ب، جـ، ز]: (جرير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16147
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15682»