مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16140

باب: محرم کا پیٹ پر کپڑے کو گرہ لگانا

في المحرم يعقد على بطنه الثوب

حدیث نمبر: 16140
١٦١٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن ليث عن عطاء (و) (١) طاوس قالا: رأينا ابن عمرو هو محرم وقد شد حقويه بعمامة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو حالت احرام میں دیکھا کہ آپ نے ازار باندھنے کی جگہ پر عمامہ باندھا ہوا ہے، (عمامے کے ساتھ اس کو باندھا ہوا ہے) ۔

حواشی
(١) في [ب]: (أو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16140
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف ليث.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16153، ترقيم محمد عوامة: 15675»