حدیث نمبر: 16135
١٦١٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن ليث عن (عطاء) (١) قال: إذا استعصى عليك الهدي حين تريد أن تنحره فعرقبه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب آپ کے ھدی کا جانور نافرمانی کرے اور آپ اس کو ذبح کرنے کا ارادہ کرلو تو اس کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنوں کو کاٹ دو ۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16135
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16135، ترقيم محمد عوامة 15670)