حدیث نمبر: 16131
١٦١٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يكره أن يسند الإنسان ظهره إلى الكعبة يستدبرها.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی اپنی پشت کعبہ کی طرف کر کے ٹیک لگائے اور اس کی طرف اپنی پشت کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16131
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16131، ترقيم محمد عوامة 15666)