مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1612
باب: جن حضرات کے نزدیک وضو کے بعد رومال کا استعمال مکروہ ہے
من كره المنديل
حدیث نمبر: 1612
١٦١٢ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم قال: إنما كانوا يكرهون المنديل بعد الوضوء مخافة العادة (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف عادت بن جانے کے خوف سے وضو کے بعد رومال کے استعمال کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (العارة).