مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في (المرأة والرجل) إذا أهلت بعمرة فخافت باب: کوئی شخص یا عورت عمرہ کے لئے احرام باندھے پھر خدشہ لاحق ہو جائے
حدیث نمبر: 16115
١٦١١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن زياد بن سعد عن ابن طاوس عن أبيه قال: تكون رافضة للعمرة، وعليها دم، وعمرة مكانها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اگر خاتون عمرہ کو چھوڑنے والی ہو (اندیشہ کی وجہ سے) تو اس پر دم اور اس عمرہ کی قضا ہے۔