مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16110

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کی قربانی مکہ مکرمہ میں کرے

من كان يقول: إذا جعل عليه بدنة نحرها بمكة؟

حدیث نمبر: 16110
١٦١١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن قالا: إذا قال: "علي هدي" فبمكة، وإذا قال: بدنة فحيث شاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن المسیب اور حسن فرماتے ہیں جب یوں نذر مانے کہ مجھ پر ھدی ہے تو مکہ مکرمہ میں ذبح کرے اور جب بدنہ بولے تو جہاں چاہے ذبح کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16110
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16108، ترقيم محمد عوامة: 15646»