مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16108
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کی قربانی مکہ مکرمہ میں کرے
من كان يقول: إذا جعل عليه بدنة نحرها بمكة؟
حدیث نمبر: 16108
١٦١٠٨ - وعن (يونس) (١) عن الحسن قالا: (٢) نيته.مولانا محمد اویس سرور
حسن (اور ابراہیم) فرماتے ہیں کہ اس کی نیت کا اعتبار ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (أنس).
(٢) في [أ، ب، هـ]: زيادة (ما)، وفي [ط]: (لا).