مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كره المنديل باب: جن حضرات کے نزدیک وضو کے بعد رومال کا استعمال مکروہ ہے
حدیث نمبر: 1609
١٦٠٩ - حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن إبراهيم وسعيد بن جبير: أنهما كرها المنديل بعد الوضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر وضو کے بعد رومال کے استعمال کو مکروہ سمجھتے تھے۔