مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كره المنديل باب: جن حضرات کے نزدیک وضو کے بعد رومال کا استعمال مکروہ ہے
حدیث نمبر: 1607
١٦٠٧ - حدثنا ابن عيينة عن منصور عن هلال عن عطاء عن جابر قال: (لا تمندل (١) إذا توضأت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ وضو کرنے کے بعد رومال استعمال نہ کرو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (لا تمسح)، وورد بعدها في [أ، ب، خ، هـ] (بالمنديل).