مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16069

باب: جو حضرات بے وضو جمرات کی رمی کو ناپسند سمجھتے ہیں

من كره (أنه) يرمي الجمار غير متوضئ؟

حدیث نمبر: 16069
١٦٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن مسلم عن عبد الرحمن ابن القاسم عن أبيه أنه كره أن يرمي الجمار على غير وضوء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم بےوضو رمی کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16069
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15608»