حدیث نمبر: 16050
١٦٠٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حنظلة عن سالم أنه كان يطوف بين الصفا والمروة، فأقيمت الصلاة فصلى، ثم رجع إلى الصفا والمروة فأتم ما بقي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم صفا ومروہ کی سعی کر رہے تھے کہ نماز کا وقت ہوگیا تو انہوں نے نماز ادا فرمائی پھر صفا ومروہ تشریف لے گئے اور جتنے چکر رہ گئے تھے ان کو پورا فرمایا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16050
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16050، ترقيم محمد عوامة 15589)