حدیث نمبر: 16048
١٦٠٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا حضرت صلاة مكتوبة وأنت تطوف بالبيت فاقطع طوافك، ثم صل، ثم اقض ما بقي من طوافك.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر طواف کے دوران فرض نماز کا وقت ہوجائے تو طواف کو چھوڑ کر نماز پڑھے، پھر طواف کے جتنے چکر رہ گئے ان کو پورا کرلے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16048
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16048، ترقيم محمد عوامة 15587)