مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من رخص في الأكل من هدي التطوع باب: جو حضرات نفلی ھدی کے گوشت کے کھانے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 16044
١٦٠٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: كل من التطوع والتمتع وهدي الإحصار و (النذر) (٢) إذا لم تسم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نفلی ھدی، حج تمتع کی ھدی، روکے جانے کی ھدی اور نذر کی ھدی کھا سکتے ہو اگر اس کو متعین نہ کیا ہو۔
حواشی
(١) في [جـ، هـ]: (أخبرنا).
(٢) في [ز]: (البدن).