مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16032
باب: دوران طواف ذکر کرنا
في الذكر في الطواف
حدیث نمبر: 16032
١٦٠٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبيد اللَّه بن أبي زياد عن القاسم عن عائشة عن النبي ﷺ بمثله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کیا ہے۔