مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16024
باب: مزدلفہ سے جانے کا وقت
في وقت الدفعة من المزدلفة
حدیث نمبر: 16024
١٦٠٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن العمري عن نافع قال: وقف ابن الزبير بجمع (فأسفر) (١) فقال ابن عمر: طلوع الشمس (ينتظر) (٢)، أفعل الجاهلية؟ فدفع ابن عمر ودفع الناس (بدفعته) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن زبیر مزدلفہ میں ٹھہرے رہے یہاں تک کہ خوب روشنی ہوگئی، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا : کیا سورج کے نکلنے کا انتظار ہو رہا ہے ؟ کیا جاہلیت والا کام کرنا ہے ؟ پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما روانہ ہوئے تو لوگ بھی ان کے ساتھ روانہ ہوگئے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (استقر).
(٢) في [هـ]: (ينظر)، وفي [ز]: (تنتظر).
(٣) في [س]: (بدفعه).