مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16022
باب: مزدلفہ سے جانے کا وقت
في وقت الدفعة من المزدلفة
حدیث نمبر: 16022
١٦٠٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو بن دينار عن أبي الشعثاء قال: وقت الدفعة من المزدلفة (كقدر) (١) صلاة القوم (من) (٢) المصبحين بصلاة الصبح حين تبصر الإبل (مواضع) (٣) أخفافها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الشعثاء فرماتے ہیں کہ مزدلفہ سے نکلنے کا وقت اتنی مقدار ہے جتنی دیر میں روشنی میں صبح کی نماز پڑھنے والے لوگ نماز پڑھتے ہیں، جب اونٹوں کو اپنے پاؤں رکھنے کی جگہیں نظر آنے لگیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز]: (كقدر)، وفي [ط، هـ]: (لقدر)، وفي [س]: (بقدر).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ز].
(٣) في [ز]: (موضع).