مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1602
باب: جن حضرات کے نزدیک رومال سے وضو کا پانی صاف کرنا درست ہے
في المنديل بعد الوضوء
حدیث نمبر: 1602
١٦٠٢ - حدثنا ابن علية عن شعبة عن سلمة بن كهيل قال: كان الأسود يتمسح بالمنديل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود رومال سے جسم صاف کیا کرتے تھے۔