مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1600
باب: جن حضرات کے نزدیک رومال سے وضو کا پانی صاف کرنا درست ہے
في المنديل بعد الوضوء
حدیث نمبر: 1600
١٦٠٠ - حدثنا ابن نمير ووكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔