مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 160
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
من قال: الأذنان من الرأس
حدیث نمبر: 160
١٦٠ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن يوسف بن مهران عن ابن عباس قال: الأذنان من الرأس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔