حدیث نمبر: 16
١٦ - حدثنا عبدة عن حارثة عن عمرة قالت: سألت عائشة كيف كانت صلاة رسول اللَّه ﷺ؟ قالت: كان إذا توضأ، فوضع يده في الماء سمى فتوضأ ويسبغ الوضوء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرہ کہتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کی کیفیت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب وضو کرنے لگتے تو پہلے اپنا ہاتھ پانی میں رکھ کر «بسم الله» پڑھتے پھر وضو کرتے اور عمدہ طریقے سے پورا پورا وضو کرتے۔ “