مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15998
باب: جمرات کی کنکریوں کو دھونا
في غسل حصى الجمار
حدیث نمبر: 15998
١٥٩٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) العقدي عبد الملك بن عمرو عن أفلح قال: كان القاسم يغسل حصى الجمار ويأخذه كما هو فيرمي به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم جمرات کی کنکریوں کو دھویا کرتے تھے پھر وہ ان کنکریوں کو اسی طرح پکڑ لیتے اور رمی فرماتے ۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (حدثنا معن بن عيسى عن خالد إلى).