مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15992
باب: منیٰ کی طرف جلدی جانا
من قال: يتعجل إلى منى؟
حدیث نمبر: 15992
١٥٩٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن هشام قال: رأيت الحسن يتعجل إلى منى قبل الناس بيوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو لوگوں سے ایک دن پہلے منیٰ کی طرف جلدی جاتے ہوئے دیکھا۔