حدیث نمبر: 15992
١٥٩٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن هشام قال: رأيت الحسن يتعجل إلى منى قبل الناس بيوم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو لوگوں سے ایک دن پہلے منیٰ کی طرف جلدی جاتے ہوئے دیکھا، اور میں نے حضرت ہشام کو بھی جلدی کرتے ہوئے دیکھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15992
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15992، ترقيم محمد عوامة 15533)