حدیث نمبر: 15978
١٥٩٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن صالحد بن مسلم عن الشعبي في المحرم يقتل القراد قال: يطعم كفًا من طعام حنطة أو دقيق أو تمر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ محرم اگر چچڑی کو مار ڈالے تو وہ گندم، آٹا یا کھجور میں سے ایک مٹھی صدقہ کر دے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15978
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15978، ترقيم محمد عوامة 15520)