مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما قالوا فيه إذا قتله وهو محرم؟ باب: حالت احرام میں اگر چچڑی وغیرہ کو مار دے
حدیث نمبر: 15977
١٥٩٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن عبيد اللَّه عن القاسم قال: سألت رجلًا عن القراد يصيبه المحرم فقال: تمرة خير من قراد، بل نصف تمرة، بل نواة خير من قراد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم نے ایک شخص سے دریافت کیا کہ محرم اگر چچڑی کو مار ڈالے ؟ اس نے فرمایا کھجور بلکہ نصف کھجور چچڑی سے بہتر ہے، بلکہ گٹھلی بھی چچڑی سے بہتر ہے۔