مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم (يقرد) بعيره هل عليه شيء باب: محرم اگر اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کر دے تو کیا اس پر کچھ لازم آئے گا؟
حدیث نمبر: 15974
١٥٩٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) ويزيد بن هارون عن يحيى (ابن) (٢) سعيد عن عكرمة عن ابن عباس قال: لا بأس به (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (عينه)، وفي [ط]: (عينية).
(٢) في [ب]: (أن).