مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم (يقرد) بعيره هل عليه شيء باب: محرم اگر اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کر دے تو کیا اس پر کچھ لازم آئے گا؟
حدیث نمبر: 15971
١٥٩٧١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح عن القاسم (أنه) (١) كره أن يقرد بعيره] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم حالت احرام میں اونٹ کی چچڑیاں صاف کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط]: (أنا).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب].