مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1596
باب: جن حضرات کے نزدیک رومال سے وضو کا پانی صاف کرنا درست ہے
في المنديل بعد الوضوء
حدیث نمبر: 1596
١٥٩٦ - حدثنا ابن علية عن ليث عن (رزيق) (١) عن أنس: أنه كان يتوضأ ويمسح وجهه، ويديه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس وضو کے بعد ہاتھوں اور چہرے کا پانی صاف کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (زريق).