مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15959

باب: ایام تشریق کھانے، پینے کے دن ہیں

من قال: أيام التشريق أيام أكل وشرب

حدیث نمبر: 15959
١٥٩٥٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن عبد الملك (عن عطاء) (١) قال: كنا نصوم أيام التشريق بمنى ثم نهينا عنها] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہم لوگ منیٰ میں ایام تشریق کے روزے رکھا کرتے تھے پھر ہمیں اس سے منع کردیا گیا۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) الخبر سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15959
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15501»