مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15936

باب: کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں

في القوم يشتركون في الصيد وهم محرمون

حدیث نمبر: 15936
١٥٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عمن حدثه عن ابن عمر أنه سئل عن (قوم) (١) من المشاة قتلوا صيدا قال: عليهم جزاء (واحد) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ اگر پیدل چلنے والی جماعت شکار کرلیں ؟ آپ نے فرمایا کہ ان سب پر ایک ہی جزاء لازم ہے۔

حواشی
(١) في (س): (القوم).
(٢) في [أ، ب، ط]: (واحدًا).
(٣) مجهول؛ لإبهام شيخ ابن جريج.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15936
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15482»