مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1593
باب: جن حضرات کے نزدیک رومال سے وضو کا پانی صاف کرنا درست ہے
في المنديل بعد الوضوء
حدیث نمبر: 1593
١٥٩٣ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن ومحمد: أنهما كانا لا يريان بمسح الوجه بالمنديل بعد الوضوء بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
محمد اور حسن وضو کے بعد رومال سے پانی خشک کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔