مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15910

باب: اونٹ کا بدل

في بدل البدن

حدیث نمبر: 15910
١٥٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن هشام عن الحسن في البدنة (تنتج) (١) قال: يحمله عليها، فإن ذبحه وأكله ذبح مكانه كبشًا.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اس اونٹنی کے متعلق فرماتے ہیں جو بچہ جن دے، بچہ کو اونٹنی پر سوار کرے، اگر اس کو ذبح کر کے کھالیا تو اس کی جگہ مینڈھا ذبح کرے گا۔

حواشی
(١) في [ط]: (ختج).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15910
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15457»