حدیث نمبر: 15910
١٥٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن هشام عن الحسن في البدنة (تنتج) (١) قال: يحمله عليها، فإن ذبحه وأكله ذبح مكانه كبشًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس اونٹنی کے متعلق فرماتے ہیں جو بچہ جن دے، بچہ کو اونٹنی پر سوار کرے، اگر اس کو ذبح کر کے کھالیا تو اس کی جگہ بکری ذبح کرے گا۔
حواشی
(١) في [ط]: (ختج).