مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15908
باب: اونٹ کا بدل
في بدل البدن
حدیث نمبر: 15908
١٥٩٠٨ - [حدثنا أبو محمد (١) عبد اللَّه بن يونس قال: حدثنا أبو عبد الرحمن (بقي) (٢) ابن مخلد قال: حدثنا أبو بكر عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة، قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن أيوب السختياني عن عكرمة أن رجلًا (جاء إليه) (٣) فسأله عن رجل ذبح ولد بدنته، قال: عليه دم] (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ ایک شخص ان کے پاس آیا اور ان سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جس نے اپنی قربانی کی اونٹنی کا بچہ ذبح کر دیا ؟ آپ نے فرمایا کہ اس پر قربانی لازم ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [ب، ن]: (يعني).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) سقط الخبر من: [جـ].