مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15904
باب: محرم اگر شتر مرغ کا انڈہ توڑ دے
في المحرم يصيب بيض النعام
حدیث نمبر: 15904
١٥٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن داود عن الشعبي قال: ثمنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ انڈوں کی قیمت لازم ہے۔