مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15902
باب: محرم اگر شتر مرغ کا انڈہ توڑ دے
في المحرم يصيب بيض النعام
حدیث نمبر: 15902
١٥٩٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن حجاج عن أبي الزبير عن جابر عن عمر أنه قال: في البيض قيمته (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ انڈے میں اس کی قیمت لازم ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.