مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15898
باب: محرم اگر شتر مرغ کا انڈہ توڑ دے
في المحرم يصيب بيض النعام
حدیث نمبر: 15898
١٥٨٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع وابن نمير عن الأعمش عن إبراهيم عن عمر قال: في بيض النعام قيمته (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ شتر مرغ کے انڈے میں اس کی قیمت لازم ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.