حدیث نمبر: 15890
١٥٨٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عبد الملك عن عطاء قال: قلت له: أصلي في نواحي البيت؟ قال: نعم، (صل) (١) في أي نواحيه شئت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ کیا کعبہ کے اطراف میں (کعبہ کے اندر) نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا ہاں جس مرضی کونے میں چاہو نماز پڑھ لو۔

حواشی
(١) في [س]: (صله).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15890
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15890، ترقيم محمد عوامة 15437)