حدیث نمبر: 15888
١٥٨٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: دخل النبي ﷺ البيت وعثمان بن طلحة (وبلال) (١)، فأجافوا عليهم الباب طويلًا ثم فتحوا، فكنت أول الناس فلقيت بلالًا فقلت: أين صلى رسول اللَّه ﷺ؟ قال: بين العمودين المقدمين (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت عثمان بن طلحہ اور حضرت بلال کعبہ کے اندر داخل ہوئے پھر کافی دیر دروازہ بند رہا، جب دروازہ کھلا تو سب سے پہلے میں اندر داخل ہوا اور حضرت بلال کو ملا اور ان سے دریافت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہاں پر نماز ادا فرمائی ہے ؟ حضرت بلال نے فرمایا کہ اگلے دو ستونوں کے درمیان۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15888
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٦٨)، ومسلم (١٣٢٩).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15888، ترقيم محمد عوامة 15435)