مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15884

باب: جمع بین الصلاتین کرتے وقت درمیان میں نفل نماز پڑھنا

في التطوع بين الصلاتين (بجمع)

حدیث نمبر: 15884
١٥٨٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن (التيمي) (١) عن أبي (مجلز) (٢) أنه كان مع ابن عمر فأتى جمعًا فصلى المغرب، ثم التفت إلينا فقال: الصلاة جامعة، ولم يتجوز بينهما (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو مجلز سے مروی ہے کہ وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھے، وہ مزدلفہ آئے اور مغرب کی نماز ادا فرمائی پھر ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا : کہ اب دوسری نماز کا وقت ہے۔ اور آپ نے ان دونوں کے درمیان کوئی نفل ادا نہ کیا۔

حواشی
(١) في [س]: (التميمي).
(٢) في [س، ط، هـ]: (مخلد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15884
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15345، ترقيم محمد عوامة: 15431»