مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في التطوع بين الصلاتين (بجمع) باب: جمع بین الصلاتین کرتے وقت درمیان میں نفل نماز پڑھنا
حدیث نمبر: 15884
١٥٨٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن (التيمي) (١) عن أبي (مجلز) (٢) أنه كان مع ابن عمر فأتى جمعًا فصلى المغرب، ثم التفت إلينا فقال: الصلاة جامعة، ولم يتجوز بينهما (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز سے مروی ہے کہ وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھے، وہ عرفات آئے اور مغرب کی نماز ادا فرمائی پھر ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا : کہ اب دوسری نماز کا وقت ہے۔ ان کے درمیان نفل کی طرف تجاوز نہ کیا جائے۔
حواشی
(١) في [س]: (التميمي).
(٢) في [س، ط، هـ]: (مخلد).