مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15879
باب: طواف کے دوران قرآن کی تلاوت کرنا
في القراءة في الطواف (بالبيت)
حدیث نمبر: 15879
١٥٨٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا فضيل بن عياض عن (هشام) (١) عن الحسن وعطاء (قال) (٢): القراءة في الطواف محدث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ طواف کے دوران قرآن کریم کی تلاوت کرنا بدعت ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (هاشم).
(٢) كذا في النسخ.